Swat

کالج کالونی میں ون وہیلنگ اور سکریچنگ کرنے والے اوباش نوجوان گرفتار

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں کالج کالونی میں ون وہیلنگ اور کار سکریچنگ کرنے والے اوباش نوجوانوں کے خلاف سیدوشریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے درجنوں موٹرسائیکلیں قبضے میں لے لیں۔ نوجوانوں کو حوالات میں بند کرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔ سیدوشریف پولیس نے رات کے وقت کالج کالونی میں موٹرسائیکلوں پر سواری کے دوران ون وہیلنگ کرنے اور کار سکریچنگ کرکے عوام کو اذیت میں مبتلا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔