Swat

سوات، مزید چھے افراد کورونا سے انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس بے قابو ہوگیا۔ روزانہ گھروں اور ہسپتال میں اس مرض سے مرنے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں مزید 6افراد انتقال کرگئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اس وقت ہسپتال میں کورونا کے144 مریض زیرِ علاج ہیں۔اس کے علاوہ 29نئے مریضوں کو دا خل کیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔