Swat

مٹہ چپریال بازار، اے ڈی سی کی جانب سے 12 افراد پر ایف آئی آر درج

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبدالقیوم خان نے مٹہ چپریال بازار میں ایس اُو پیز کی خلاف ورزی اور اشیائے خورونوش کو مقررہ قیمت سے زیادہ فروخت کرنے پر 12 افراد پر ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کرلیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایس اُو پیز پر عمل نہ کرنے اور گراں فروشوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائیگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔