Swat

سیدو شریف ہسپتال، کورونا سے متاثرہ دو مریض انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ مزید دو مریض انتقال کرگئے۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 22 کورونا کے نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثر148 مریض زیرِ علاج ہیں جن میں 100 سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔