Swat +A -Aتوتانوبانڈئی، کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، 2 افراد زخمی May 1, 2021 18 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے توتانوبانڈئی میں کار اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوطبی امداد کے لئے سول ہسپتال کبل منتقل کر دیاگیا۔ اشتہار / Advertisement