Swat

امسال 11ہزار مستحق خاندانوں میں رمضان فوڈ پیکیجز تقسیم کر دیے گئے، محمد سلیم منصوری

(باخبرسوات ڈاٹ کام) ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کے کنٹری ڈائریکٹر محمد سلیم منصوری نے کہا ہے کہ اس سال ہیلپنگ ہینڈ کے سیزنل پروگرام کے تحت 11000 سے زائد مستحق خاندانوں میں رمضان فوڈ پیکیجز کی تقسیم کا عمل جاری ہے۔ خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت سمیت پاکستان بھر کے باون اضلاع میں ساڑھے چار کروڑ روپے مالیت کے فوڈ پیکیجز سے 70 ہزار افراد مستفید ہوں گے۔ خشک راشن کی فراہمی میں یتیموں، بیواؤں اور معذور افراد کو ترجیحی بنیادوں پر کھانے کے پیکیج فراہم کیے جارہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔