Swat

سیدو شریف ہسپتال، کورونا سے مزید چار مریض انتقال کر گئے

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس مزید تیزی سے پھیلنے لگا۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کے مزید چار مریض انتقال کر گئے۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید21 مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 14 کو صحت یاب ہونے کے بعد گھر بھیج دیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 147کورونا کے مریض داخل ہیں جن میں سو سے زائد اکسیجن پر ہیں اور ان کی حالت تشویش ناک ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔