Swat

سوات، دوروزہ لاک ڈاؤن کے بعد مینگورہ کے بازاروں میں ہجوم رہا

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں دوروز کے لاک ڈاؤن کے بعد مینگورہ شہر کے بازاروں میں لوگوں کا ہجوم رہا۔ لوگوں نے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں۔ جمعہ اور ہفتہ کے روز لاک ڈاؤن کے بعد اتوار کے روز لوگ بازاروں میں امڈآئے۔ شہریوں نے مینگورہ شہر سمیت مختلف بازاروں میں گھوم پھر کر ایس او پیز کی دھجیاں اڑائیں۔مینگورہ کے بازاروں میں سودا سلف خریدنے لوگوں نے بازارمیں رش لگایا۔ بغیر ماسک اور ایس اوپیز کے بازاروں میں میلہ سجائے رکھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔