Swat

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی قابلِ مذمت ہے، شہزادہ شہر یار امیر زیب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماشہزادہ شہریارامیرزیب نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی قابلِ مذمت ہے۔ موجودہ حکومت نے سرکاری ملازمین سمیت عوام کودیوارکے ساتھ لگادیاہے۔ ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی بڑھتے جارہے ہیں۔ کمرتوڑمہگائی کے پیشِ نظر لوگوں کاگزربسر نہیں ہو رہا۔موجودہ حکومت نے لوگوں کو خودکشیوں پر مجبور کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔