Swat

سوات، دریامیں کھدائی کرنے اور کرش لے جانے والے دو افراد گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اسسٹنٹ کمشنر کبل عامر علی شاہ نے دریائے سوات میں غیر قانونی کھدائی کرنے اور کرش لے جانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ گاڑیاں پکڑ کر ملزمان اور گاڑیوں کو کانجو پولیس کے حوالے کردیا جہاں پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔