Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال، کورونا سے مزید 4 مریض انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق ہسپتال میں 142 کورونا کے مریض زیرِ علاج ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہسپتال میں کورونا کے مزید20مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 12 صحت یاب ہونے کے بعد ڈسچارج کر دیئے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔