Swat

سوات، کورونا سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے۔ سیدوشریف اسپتال میں مزید 29 مریض اسپتال میں داخل کرائے گئے۔ 20کو صحت یاب ہونے کے بعد رخصت کردیا گیا۔ سیدوشریف اسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت اسپتال میں داخل کرونا سے متاثرہ 133 مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔