(باخبرسوات ڈاٹ کام) محکمہئ تعلیم سوات نے مختلف پوسٹوں پر تقرری کے لئے این ٹی ایس پاس کرنے والے امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کے لئے شیڈول جاری کردیا۔ محکمہ کے پریس ریلیز کے مطابق پی ای ٹی اور ٹی ٹی کے لئے18 مئی، ڈی ایم، اے ٹی، قاری 19 مئی کو صبح 9 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 مینگورہ اصل دستاویزات کے ساتھ تشریف لائیں۔
Swat
