Swat

پہلے ہی روز اہلِ سوات نے لاک ڈاؤں کی دھجیاں اُڑادیں

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں لاک ڈاؤن کے پہلے روز لوگوں نے اس کی دھجیاں اُڑادیں اور مینگورہ شہر میں جزوی لاک ڈاؤن رہا۔ سیدو شریف میں تمام بازار کھلے تھے۔ مینگورہ شہر میں جوتوں کی دکانوں کے لئے مشہور نیو روڈ پر تقریباً تمام جوتوں کی دکانیں کھلی تھیں۔ مینگورہ شہر میں بند دکانوں کے باہر جوتوں، تیار کپڑوں، بنیان، ناڑے وغیرہ کی دکانیں سڑکوں پر سجائے تھے۔ گلیوں کے اندر بازار میں بیشتر دکانیں کھلی تھیں۔ عصر کی نماز کے بعد شہر میں لوگوں کا غیر معمولی رش رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔