Swat +A -Aسوات، بارش سے موسم خوشگوار May 11, 2021 19 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ پیر کے سہ پہر مینگورہ اور سوات کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement