Swat

سیدوشریف، والی بال میچ منعقد اور ہجوم اکھٹا کرنے پرمنتظم کے خلاف مقدمہ درج

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سیدوشریف میں والی بال میچ کرانے اور ہجوم اکھٹا کرنے پرمنتظم کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔ سیدوشریف پولیس کے مطابق صابر شاہ سکنہ حاجی آباد نے کھلے میدان میں والی بال میچ کا انعقاد کرکے بہت سارے لوگوں اور کھلاڑیوں کو جمع کیا تھا جوکہ ایس او پیز کی خلاف ورزی تھی۔پولیس نے صابر شاہ کو حراست میں لے کر اس کے خلاف 33NDMA-188کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔