Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا سے مزید 4 افراد انتقال کرگئے

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ زیرِ علاج مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہسپتال میں 21 نئے مریض داخل کر دئے گئے ہیں۔20مریضوں کوصحت یابی کے بعد رخصت کیا گیا۔محکمہئ صحت کے ترجمان ارشد جمال کے مطابق سوات میں مثبت کیسوں کی مجموعی شرح11.2 فیصد اور روزانہ شرح 6 فیصدہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔