Swat

سوات، عید کے تینوں روز بارش سے موسم خوشگوار

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں عید کے تینوں روز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا جس کی وجہ سے بالائی علاقوں میں سردی لوٹ آئی۔ شہری علاقوں میں موسم کافی حد تک خوشگوار اور ٹھنڈا ہوگیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔