Swat

شورش کے بعد پہلی بار عید الفطر کے موقع پر سیاح سوات نہیں آئے

(باخبرسوات ڈاٹ کام)شورش کے وقت کے علاوہ سوات کی تاریخ میں پہلی بار عید الفطر کے موقع پر سیاح سوات نہیں آئے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے حکومت نے سیاحوں کے سوات آنے پر پابندی عائد کی تھی جس کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں سیاحوں نے سوات آنے کی کوشش کی، لیکن مختلف علاقوں سے پولیس نے ان کو واپس کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔