Swat

سیدو شریف ہسپتال، کورونا کے مزید 18 مریض داخل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کے مزید 18 مریضوں کو داخل کردیا گیا۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق مزید 5 مریضوں کو داخل کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 86 افراد زیرِ علاج ہیں۔ دو دن سے کسی کورونا مریض کا انتقال نہیں ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔