Swat +A -Aسوات، تمام سیل شدہ دکانیں اَن سیل کردی گئیں May 18, 2021 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایت پر سیل کردہ تمام دکانوں کو اَن سیل کردیا گیا۔ لاک ڈاؤن میں احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے والی دکانوں کو انتظامیہ نے سیل کیا تھا۔ اشتہار / Advertisement