Swat

سوات، کورونا مریضوں میں تیزی سے کمی جاری، صرف 7نئے مریض داخل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا مریضوں میں کمی آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صرف 7 مریضوں کو ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ سیدو تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت ہسپتال میں کورونا کے 83 مریض داخل ہیں۔8کو صحت یاب ہونے کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔ محکمہئ صحت کے مطابق اس وقت روزانہ مثبت کیسوں کی شرح 2 فیصد ہے۔ مجموعی مثبت شرح 11.1 فیصد ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔