Swat

مدین، سیاح دو بہنیں کمرے میں گیس لیک ایج سے انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین میں لاہور سے آنے والے سیاح دو بہنوں کا کمرے میں گیس لیک ایج کی وجہ سے دم گھٹ گیا۔ 12 سالہ سمیرا اور ان کی بہن 9 سالہ فاطمہ ولد فضا حماد ساکن شالیمار لاہور سیر و تفریح کے لیے مدین آئی تھیں۔ رانزڑہ پل کے قریب ریور اِن گیسٹ ہاؤس میں خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ ٹھہری تھیں۔ رات کو سردی کی وجہ سے گرم ہونے کے لیے ایل پی جی سیلنڈر لگایا۔ رات گئے گیس لیک ایج کی وجہ سے دونوں بہنوں کا دم گھٹ گیا اور وہ انتقال کرگئیں۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے سیاحتی مقامات میں سیاحوں کی آمد اور ہوٹل یا گیسٹ ہاؤس میں کمرے دینے پر سخت پابندی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔