Swat +A -Aکورونا ایس اُو پیز کی خلاف ورزی پر ڈڈھرہ پارک سیل May 19, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کبل نے کورونا ایس او پیز کے خلاف ورزی پر ڈڈھرہ پارک کو سیل کردیا۔ اشتہار / Advertisement