(باخبرسوات ڈاٹ کام)بحرین میں ٹریکٹر دریائے سوات میں گرنے کی وجہ سے لاپتا محمد ارشاد کی لاش کی تلاش تیسرے روز بھی جاری رہی۔ ریسکیو اہلکار تیسرے روز بھی مختلف مقامات پر دریائے سوات میں لاپتا شخص کی تلاش کا آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اخری اطلاعات تک لاش نہ مل سکی۔
Swat
