Swat +A -Aسوات،زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.0 ریکارڈ May 20, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.0، زیرِ زمین گہرائی 30 کلومیٹر اور مرکز افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement