Swat

مٹہ دارمئی، آگ لگنے سے گھر اور سامان جل کر خاکستر

(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیلِ مٹہ کے علاقہ دارمئی میں آگ لگنے سے گھر اور سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ڈاکٹر انعام کے گھر کے ایک کمرے میں نامعلوم وجوہات کی بنا آگ لگ گئی جس نے باقی کمروں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ نتیجتاًتین کمرے اور کمروں میں موجود گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو اور مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔