Swat

بریکوٹ، سالانہ سہ روزہ تبلیغی اجتماع 27 مئی سے شروع ہوگا

(باخبرسوات ڈاٹ کام)بریکوٹ سوات میں سالانہ سہ روزہ تبلیغی اجتماع 27 مئی سے شروع ہوگا جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ بریکوٹ میں اجتماع گاہ میں روزانہ سیکڑوں کی تعداد میں رضاکار کام میں مصروف ہیں اور تیاریوں کو آخری شکل دی جارہی ہے۔ کورونا احتیاطی تدابیر کے تحت اتنے بڑے اجتماعات پر پابندی ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے رابطہ پر مشرق کو بتایا کہ ابھی تک کسی نے اس بارے میں اجازت کے لئے کوئی درخواست نہیں دی ہے۔ درخواست دینے کے بعد اس پر قانون کے مطابق عمل کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔