Swat

سوات، ن لیگ کا اسرائیل کے خلاف احتجاج

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں بھی جمعہ کو اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ نشاط چوک میں ن لیگ نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس سے اپنے خطاب میں صوبائی صدر امیر مقام نے کہا کہ اسرائیل نے فلسطینیوں پر دہشت گردی کی انتہا کردی ہے۔ انسانی حقوق کے علمبردار آج کہاں ہیں۔ ہم نے فلسطینی اور کشمیری مسلمانوں کی مدد نہ کی تو جینامشکل ہوجائے گا۔ آج امت مسلمہ کو دلیر لیڈرکی ضرورت ہے۔ ناموس رسالت ہو یا فلسطینیوں کی مدد،وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ سے غائب رہتے ہیں۔ مظاہرے کے اختتام پر احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔