Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال، کورونا کے مزید دو مریض انتقال کر گئے

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کے مزید دو مریض انتقال کر گئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 18 نئے مریضوں کو داخل کردیا گیا۔ 13 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال کے کورونا بلاک میں 83 مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔