(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین کے علاقہ میاں شیخ بابا، شاہ گرام روڈ پر گاڑی کھائی میں گرنے سے ہیڈ ماسٹر سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈمپر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں گرنے سے ہیڈ ماسٹر شمس الہادی ساکن شگئی، ڈرائیور نویدساکن درب اور رفیق احمد ساکن ٹانگار جاں بحق ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے لاشوں کو نکال کر گھروں میں منتقل کیا۔
Swat
