Swat

گوالیرئی، اینٹ کے وار سے لڑکے نے نوجوان کی جان لے لی

(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں اینٹ کے وار سے لڑکے نے نوجوان کی جان لے لی۔ ڈی ایس پی حبیب اللہ خان کے مطابق ملزم اور مقتول بازار میں الگ الگ دکانوں میں سیل مین تھے۔ بازار میں کسی بات پر دونوں کی تکرار ہوئی جس پر16سالہ گوہر علی نے22سالہ یعقوب خان کو اینٹ دے مارا، جس وہ گر کر موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے اینٹ کے وار کرنے کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔