Swat

ڈاگے، پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل گئی، ایک شخص زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے ڈاگے میں پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے ڈاگے میں محبوب الٰہی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا، جسے فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کو بیان دیتے ہوئے مجروح نے بتایا کہ وہ پستول صاف کررہاتھا کہ اچانک گولی چل جانے سے زخمی ہوگیا۔پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔