Swat

گاشکوڑ، موٹر کار تیزرفتاری کے باعث کھائی میں گرگئی،8 زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے گاشکوڑ میں موٹر کار تیزرفتاری کے باعث کھائی میں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ گذشتہ روز تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے گاشکوڑکے مقام پر تیزرفتار موٹرکار ڈرائیورسے بے قابوہوکر کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار خواتین اور بچوں سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ریسکیوجوانوں نے ابتدائی طبی امداددینے کے بعد خوازہ خیلہ کے سول اسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔