Swat

بریکوٹ، سہ روزہ تبلیغی اجتماع کورونا کے سبب ملتوی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)بریکوٹ سوات میں آج سے شروع ہونے والا سہ روزہ تبلیغی اجتماع ملتوی کردیا گیا۔ ایس ایچ او غالیگے زاہد شاہ نے رابطہ پر بتایا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اجتماع کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ تبلیغی جماعت کے مشران سرکاری حکام سے اس بارے ملاقات کے لئے پشاور گئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔