Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال،کورونا سے ایک اور مریض انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال میں 12نئے مریضوں کو داخل کردیا گیا۔ ہسپتال کے ڈی ایم ایس ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق 8 زیرِ علاج مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 68 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 207 ہے۔ مریضوں کی روزانہ مثبت شرح3 فیصد ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔