(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقے باراما میں آلوچا کے باغ میں گھسنے والے دس سالہ بچے پر مالک سجاد خان نے ڈنڈے برسا کر وحشیانہ تشدد کیا جس سے اس کے جسم پر نیل پڑگئے. بچے کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا. پولیس نے ملزم واجد خان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا.
Swat
