Swat

کانجو، پولیس کی کاروائی، ون وہیلنگ کرنے والے نوجوان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کانجو ٹاؤن شپ پولیس نے ون ہیلنگ کرنے والے موٹرسائیکل سواروں اور سائیکل سواروں کے گروہ کو گرفتار کرلیا. کانجو پولیس کے مطابق والدین کو تھانے طلب کرکے ان سے تحریری ضمانتیں لی جائیں گی۔اس کے بعد ان کو چھوڑا جائے گا.

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔