(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس سے مزید 4 مریض جاں بحق ہوگئے. جاں بحق ہوانے والے افراد کی تعداد 320 ہوگئی۔ مزید 23 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی. متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 7968 تک پہنچ گئی. متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا اور یہ 216 ہوگئی ہے۔ 10 زیرِ علاج مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا. اس وقت ہسپتال میں 64 مریض زیرِ علاج ہیں۔
Swat
