Swat

سوات، کورونا کے مریضوں میں دوبارہ اضافہ شروع، شرح 4 فیصد ریکارڈ

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا کے مریضوں میں دوبارہ اضافہ شروع ہوگیا۔ سیدو شریف ہسپتال میں مزید 13 مریض داخل کئے گئے۔ ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق زیرِ علاج 8 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال کے کورونا بلاک میں 64 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد بڑھ کر189 ہوگئی۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح دو فیصد سے بڑھ کر چار فیصد ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔