Swat

سلام پور، چچا زاد بھائیوں کے درمیان تصادم،فائرنگ سے دو زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ سلام پور میں چچا زاد بھائیوں کے درمیان تصادم اور فائرنگ میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تکرار کے بعد ملزم انور خان نے چچا زادوں پر فائرنگ کی جس سے زران اور میاں سید عالم زخمی ہوگئے۔ ان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔