(باخبرسوات ڈاٹ کام)سپل بانڈئی سوات کے محمد ذیشان سالار نے مقالے کا کامیاب دفاع کرکے اپنا ایم فل مکمل کرلیا۔ انہوں نے اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کے میڈیا اینڈ کمیونی کیشن سٹڈیز سے اپنے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی۔ ان کے سپروائزر اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر روح الامین تھے۔ ریسرچ ٹاپک لاپتا افراد کی میڈیا میں تشکیل؛ پرنٹ اور آن لائن اخبارات کا تجزیہ تھا۔اس سے پہلے انہوں نے سوات یونیورسٹی سے جرنلزم اینڈ ماس کمیونی کیشنڈیپارٹمنٹ سے ماسٹر کی ڈگری میں گولڈ میڈل بھی حاصل کیا تھا۔
Swat
