Swat +A -Aکوکڑئی، بھیڑیے کے حملہ سے دو بکریاں ہلاک June 3, 2021 6 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقے کوکڑئی میں بھیڑیے نے 2 بکریوں پر حملہ کرکے ہلاک کردیا۔مینگورہ کے نواحی علاقے کوکڑئی میں رات کے وقت بھیڑیے نے بخت نواب کی بکریوں پر حملہ کرکے دو بکریوں کو ہلاک کردیا۔ اشتہار / Advertisement