(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج ایک اور مریض انتقال کرگیا۔15 نئے مریضوں کو ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ ہسپتال کے ترجمان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 5 زیرِ علاج مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 73مریض زیرِ علاج ہیں۔
Swat
