Swat

سوات میں دو خواتین کا اقدام خود کشی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں دو خواتین کا اقدام خود کشی۔ پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ خوڑ قلاگے میں 18 سالہ مسماۃ (خ) زوجہ جمعہ خان نے گھریلو ناچاقی پر زرعی زہریلی دوا پی لی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی. تحصیل کبل ہی کے علاقہ توت بنڑ میں گھریلو ناچاقی پر 19 سالہ مسماۃ(ن) زوجہ فرمان نے زرعی زہریلی دوا پی لی جس سے وہ بے ہوش ہوگئی۔ دونوں خواتین کو طبی امداد کے لئے کبل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔