Swat

سوات، میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت، ملک بھر سے سیاح اُمنڈ آئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں شدید اضافہ کے بعد ملک بھر سے سیاحوں نے سوات کا رُخ کرلیا۔ مینگورہ شہر، فضاگٹ اور تمام سیاحتی مقامات کے ہوٹلوں میں سیاحوں کے لئے کمرے کم پڑ گئے۔ مرغزار، فضاگٹ، ملم جبہ، میاندم، باغ ڈھیرئی، مدین، بحرین، کالام، اتروڑ، شاہی باغ، مٹلتان، مہوڈنڈ اور دیگر مقامات پر سیاحوں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آرہا ہے۔ سوات پولیس کے مطابق تمام سیاحتی مقامات پر پولیس تعینات ہیں اور چوبیس گھنٹے گشت میں مصروف ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔