Swat

مینگورہ ملابا با،ٹرانسفارمر کی خرابی سے بجلی دو روز سے ناپید

سوات (بیورورپورٹ) مینگورہ کے گنجان آباد علاقہ ملابا با میں ٹرانسفارمر خراب ہونے کی وجہ سے دو روز سے علاقہ میں بجلی ناپید ہے۔ اس علاقہ میں زیادہ تر ہاسٹل ہیں جس میں طلبہ قیام کرتے ہیں۔ وہاں اکثر عمارتوں میں خواجہ سرا بھی رہائش پذیر ہیں۔ طلبہ، خواجہ سرا اور اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ سخت گرمی کی وجہ سے ان کو بہت تکلیف ہے۔ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے پانی بھی نہیں آ رہا۔ انہوں نے پیسکو حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد ان کا ٹرانسفارمر ٹھیک کیا جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔