Swat

سوات، تاریخی گرمی سے پہاڑوں اورجنگلوں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں تاریخی گرمی کے ساتھ پہاڑوں اورجنگلوں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کو بھی تحصیل کبل کے علاقہ جاونڈ کی پہاڑی میں آگ لگی جس سے قیمتی پودے جل گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ان کے اہلکاروں نے بعد میں آگ پرقابو پالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔