Swat

مٹہ پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد، ملزمان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ٹہ پولیس نے چھاپا مار کربھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد کی۔ اطلاع پر ڈی ایس پی حبیب اللہ خان نے ایس ایچ اُو محمد نواب خان کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی جس نے مٹہ میں چھاپا مار کر ساڑھے پانچ کلو چرس اور 28 گرام آئس برآمد کرکے تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔