(باخبر سوات ڈاٹ کام) ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور سوات میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ملک کے مختلف علاقوں اور مینگورہ سے ہزاروں لوگ کالام اور دیگر بالائی علاقوں میں پہنچ گئے۔ کالام کے ہوٹلوں میں کمرے کم پڑ جانے کے بعد اب مقامی لوگ اپنے ساتھ خیمے لے کر جارہے ہیں۔ کالام کے ریسٹورنٹوں میں مہنگے داموں کھانا فروخت کرنے پر اے سی بحرین نے کئی افراد کو گرفتاراور جرمانہ کیا۔
Swat
